مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ صالح العاروری اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کی استقامت اور پائداری کو فلسطینی عوام کے اہداف تک پہنچنے کے لئے اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کی غاصب صہیونی حکومت پر فتح اور کامیابی یقینی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
News ID 1892348
آپ کا تبصرہ